پاکستان کی معروف اینکر پرسن پر قاتلانہ حملہ ، ہسپتال منتقل

3  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی نیوز چینل کی اینکر عظمیٰ خان پر موٹر سائیکل سوار دو افرادنے حملہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کی اینکر پرسن عظمیٰ خان لاہور سے قصور جارہی تھی کہ دو موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کر دی جس کی وجہ سے سے وہ گاڑی کو قابو میں نہیں رکھ سکیں اور گاڑی سڑک سے اتر کر ایک درخت سے جا ٹکرائی جس سے وہ شدید زخمی ہوئیں ہیں۔
امدادی ٹیموں نے جائے وقوع پر پہنچ کر انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کیں ہیں اور انہیں ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ کو بھی موٹر سائیکل سواروں نے گولیا ں مار کر قتل کر دیا تھا ۔ واضح رہے کہ قسمت بیگ کے قتل کی تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں جن کے مطابق قسمت کے قتل کی وجہ فیصل آباد کے ڈرامے میں شرکت نہ کرنا تھی ۔
یادش بخیر کہ قسمت کے قتل کے بعد ایک فوک آرٹسٹ درویش خان کو بھی گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا جس کے بعد اداکاروں نے عدالت سے ان کی سیکیورٹی کی درخواست کی تھی ۔‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…