جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

شراب برآمدگی کیس ، امین اللہ گنڈاپور سے تفتیش کون کررہاہے؟حیرت انگیزانکشاف،عدالت برہم

datetime 3  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد( آن لائن)شراب برآمدگی کیس میں صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کی ضمانت میں چھ روز کی توسیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنمااور صوبائی علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب برآمدگی اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ہوئی۔ کیس کی سماعت سیشن جج سہیل اکرام نے کی۔ علی امین گنڈا پور ذاتی حیثیت میں عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔سماعت کے دوران عدالت نے پولیس پر برہمی کا اظہار کیا۔ جج نے ریمارکس دئیے کہ ایک وزیر کی تفتیش اے ایس آئی کیسے کر رہا ہے۔بتایا جائے مقدمہ میں دفعہ چار سو چالیس کیسے لگائی گئی۔ ملزم کے وکیل نے دلائل دئیے کئے پولیس نے جو اسلحہ برآمد کیا وہ سرکاری تھا۔سرکاری طور پر اس کی تصدیق بھی کر دی گئی ہے۔عدالت نے آئندہ سماعت پر ایس ایچ او کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت آٹھ دسمبر تک ملتوی کردی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…