منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف کے دو اہم رہنماؤں میں ٹھن گئی،جھگڑا کس بات پر شروع ہوا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر عبد العلیم خان اور مرکزی ترجمان نعیم الحق ٹکٹوں کی تقسیم کے اختیارات کے معاملے پر آمنے سامنے آ گئے ۔ وسطی پنجاب کے صدر عبد العلیم خان کا کہنا ہے کہ وسطی پنجاب کا صدر میں ہوں اور پارٹی ٹکٹس کے فیصلے کرنے کا اختیار محفوظ رکھتا ہوں۔ نعیم الحق صاحب اپنے میڈیا سیل پر توجہ دیں ۔ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ میں خود کروں گا کہ میں نے کس حلقے سے الیکشن لڑنا ہے ۔

وسطی پنجاب کی ٹکٹس کے فیصلے کارکردگی پر ہوں گے ۔اتوار کے روز تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے اپنے بیان میں کہا تھاکہ این اے 125کے حوالے سے کسی کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حامد خان کی بجائے عبدالعلیم خان کو ٹکٹ دینے کے فیصلے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا اختیار صرف پارلیمانی بورڈ کے پاس ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…