ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب کا میجر شبیر شریف شہید کی برسی کے موقع پر پیغام

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(نیوزرپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے میجر شبیر شریف شہید کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میجر شبیر شریف شہید نے پاک وطن کے دفاع کیلئے اپنی جان نچھاور کی۔پوری قوم کو ان کی عظیم قربانی پر فخر ہے۔

انہوں نے کہا کہ مادر وطن کی حفاظت کیلئے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں۔میجر شبیر شریف شہید نے بہادری اور جرأت کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کیا اور جام شہادت نوش کیا۔ وہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…