منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

احتجاجی دھرنا،سپریم کورٹ کیاکرسکتی ہے ؟عمران خان کے ساتھی نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

احتجاجی دھرنا،سپریم کورٹ کیاکرسکتی ہے ؟عمران خان کے ساتھی نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور(آئی این پی) جسٹس ( ر) وجیہہ الدین نے کہاہے کہ حکومت کو اپنا موقف وضع کرنا ہو گا وہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے گی‘سپر یم کورٹ کو بھی اختیار ہے وہ تحر یک انصاف کو کہہ سکتی ہے کہ معاملہ ہمارے پاس ہے آپ اپنا احتجاج ختم کریں ۔جمعرات کے روز… Continue 23reading احتجاجی دھرنا،سپریم کورٹ کیاکرسکتی ہے ؟عمران خان کے ساتھی نے خطرے کی گھنٹی بجادی

کوئٹہ میں دوبم دھماکے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

کوئٹہ میں دوبم دھماکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے تمبومیں دودھماکے ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق  کوئٹہ کے علاقے تمبومیں دودھماکے ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ان دھماکوں کی تصدیق پولیس نے بھی کردی ہے اورامدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئی ہیں ۔ جبکہ بلوچستان میں مسافر وین بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس سے دھماکے… Continue 23reading کوئٹہ میں دوبم دھماکے

بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام ،غریبوں کےلئے پروگرام پرامیروں کی موجیں ، کتنے ارب روپے کاچونالگایاگیا؟تہلکہ خیزانکشاف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام ،غریبوں کےلئے پروگرام پرامیروں کی موجیں ، کتنے ارب روپے کاچونالگایاگیا؟تہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے غریبوں کے نام پربننے والے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر امیروں کی موجیں لگ گئیں۔ فلاحی پروگرام میں اربوں روپے کی بے قاعدگیاں پکڑی گئیں۔افسران مستحقین کی رقم بینکوں میں جمع کروا کرکمیشن بٹورتے رہے۔ایک نجی ٹی وی نے انکشاف کیاہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کےنام… Continue 23reading بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام ،غریبوں کےلئے پروگرام پرامیروں کی موجیں ، کتنے ارب روپے کاچونالگایاگیا؟تہلکہ خیزانکشاف

پی ٹی آئی دھرنا،وفاقی پولیس نے حکومت سے کتنے کروڑ روپے مانگے ہیں ؟رقم جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

پی ٹی آئی دھرنا،وفاقی پولیس نے حکومت سے کتنے کروڑ روپے مانگے ہیں ؟رقم جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی طرف سے دونومبرکواحتجاج کے اعلان کے بعد آئی جی اسلام آباد نے وزارت داخلہ کوایک خط لکھ دیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے دھرنے دوران سکیورٹی کے لئے 45کروڑ روپے مانگ لئے ۔اس سلسلے میں آئی جی اسلام آباد نے… Continue 23reading پی ٹی آئی دھرنا،وفاقی پولیس نے حکومت سے کتنے کروڑ روپے مانگے ہیں ؟رقم جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے

عمران خان سے کچھ نہیں ہوگا؟ملک کوبچانے کےلئے یہ کام کردیاجائے ،پرویزمشرف میدان میں آگئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان سے کچھ نہیں ہوگا؟ملک کوبچانے کےلئے یہ کام کردیاجائے ،پرویزمشرف میدان میں آگئے

نیویارک (نیوزایجنسیاں)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ ْسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت لشکر طیبہ کو بدنام کر رہا ہے مجاہدین خود لڑنے کشمیر جاتے تھے حکومت یا فوج انہیں نہیں بھیجتی۔ْعمران خان نے تقریریں کرنی ہیں تو کچھ نہیں ہو گا ۔ْمعاملات کو آخر تک لیجانا چاہئے ٬جنرل راحیل… Continue 23reading عمران خان سے کچھ نہیں ہوگا؟ملک کوبچانے کےلئے یہ کام کردیاجائے ،پرویزمشرف میدان میں آگئے

مشال ملک میدا ن میں آگئیں ۔۔شوہرکی رہائی بارے اہم اداروں سے بڑامطالبہ کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

مشال ملک میدا ن میں آگئیں ۔۔شوہرکی رہائی بارے اہم اداروں سے بڑامطالبہ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی)جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کی اہلیہ و ممتاز سوشل ورکر مشعال ملک نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر روسی صدر کو خط لکھ دیا جس میں روسی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی پامالیاں روکنے کے لیے اپنا… Continue 23reading مشال ملک میدا ن میں آگئیں ۔۔شوہرکی رہائی بارے اہم اداروں سے بڑامطالبہ کردیا

لڑکیوں نے چائے والاسے کیاکیاوعدے کئے ؟جس نے اس کادماغ خراب کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

لڑکیوں نے چائے والاسے کیاکیاوعدے کئے ؟جس نے اس کادماغ خراب کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ارشد خان چائے والے نے انکشافات کئے ہیں کہ جب اس کی تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہوئی توکئی لڑکیاں نے اس سے ملاقات کی اورسلفیاں لیں جبکہ کئی لڑکیوں نے اپنے ڈرائیوزبھیجے کہ وہ ارشد کاموبائل فون نمبرلے آئیں ۔اس موقع پرکئی لڑکیوں ان کوگھرمیں بھی مدعوکیا۔ارشد خان کے ساتھ کام کرنے والے ایک لڑکے نے بتایاکہ ارشد خان بہت خوش ہے… Continue 23reading لڑکیوں نے چائے والاسے کیاکیاوعدے کئے ؟جس نے اس کادماغ خراب کردیا

یہ کام کرنے سے پہلے ہزارمرتبہ سوچیں ۔۔۔آئی ایس آئی کونیاٹاسک دیدیاگیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

یہ کام کرنے سے پہلے ہزارمرتبہ سوچیں ۔۔۔آئی ایس آئی کونیاٹاسک دیدیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے سائبر کرائم سے متعلقہ قوانین پر عملدرآمد کے سلسلہ میں آئی ایس آئی کو اختیارات دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اب آئی ایس آئی حالیہ لاگو سائبر کرائم قوانین کے تحت قومی سلامتی کی خلاف ورزی کے تناظر میں آئی ایس آئی کے اہلکار افراد اور تنظیموں کے خلاف… Continue 23reading یہ کام کرنے سے پہلے ہزارمرتبہ سوچیں ۔۔۔آئی ایس آئی کونیاٹاسک دیدیاگیا

امریکی ویزہ حاصل کرنے کےلئے یہ طریقہ استعما ل کریں ،امریکی سفارتخانے نے پاکستانی عوام کوسب کچھ واضح کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

امریکی ویزہ حاصل کرنے کےلئے یہ طریقہ استعما ل کریں ،امریکی سفارتخانے نے پاکستانی عوام کوسب کچھ واضح کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سفارتخانے نے ایک پاکستانی عوام کے نام ویزہ امریکی ویزے کے بارے میں ایک دوستانہ ایڈوائزی جاری کی ہے ۔امریکی سفارتخانے کے کراچی کے قونصل خانے نے اپنی فیس بک پرایک پوسٹ ڈالی ہے کہ جس میں پاکستانی عوام کوانتباہ جاری کیاگیاہے کہ جس میں عوام کوبتایاگیاہے کہ وہ امریکی ویزہ حاصل کرنے کےلئے… Continue 23reading امریکی ویزہ حاصل کرنے کےلئے یہ طریقہ استعما ل کریں ،امریکی سفارتخانے نے پاکستانی عوام کوسب کچھ واضح کردیا