ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی ،ایک اوراہم عمارت کوآگ لگ گئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سہراب گھوٹھ میں ایک عمارت میں آگ لگ گئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں سراب گوٹھ کے علاقے میں ایک عمارت میں آگ لگ گئی جس نے قریبی عمارتوں کوبھی لپیٹ میں لے لیاہے ۔

آگ کے شعلے دوردورتک دکھائی دے رہے ہیں جبکہ آگ کوبجھانے کےلئے فائربریگیڈاورریسکیوعملہ جائے وقوعہ پرروانہ کردیاگیاہے ۔تاہم ابھی کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…