مریم اورنگ زیب نے عہد سنبھالتے ہی تحریک انصاف کو پہلا اور اہم پیغا م دیدیا
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف کے کارکنوں کی ہرممکن حفاظت کررہی ہے،کسی بھی ناگہانی حادثے کے ذمہ دار عمران خان ہوں گے ،اللہ پی ٹی آئی کی قیادت کو ہدایت دے اور وہ ملک کی تعمیرو ترقی میں حصہ ڈالیں۔عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے بیان… Continue 23reading مریم اورنگ زیب نے عہد سنبھالتے ہی تحریک انصاف کو پہلا اور اہم پیغا م دیدیا