اسلام آباد (این این آئی)ممتاز نعت خواں جنید جمشید تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے سعید انور کی دعوت پر چترال گئے تھے ۔بدھ کو چترال سے اسلام آباد آنے والا مسافر طیارہ پی کے 661جو حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوا میں عملے سمیت 45افراد جابحق ہوئے ہیں جن میں جنید جمشید اور انکی اہلیہ نیہا جمشید بھی شامل ہیں جنید جمشید سعید انور کی دعوت پر چترال گئے تھے اور مختلف تبلیغی مجالس میں شریک ہوئے اہلیان علاقہ کے مطابق دو روز قبل ہونے والی مجلس میں جنید جمشید نے قیصدہ بردہ شریف سنایا تھا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































