گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کےحوالےسےبڑافیصلہ کرلیاگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارلحکومت لاہورمیں شہرمیں گاڑٰیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق آگاہی مہم ختم ہوگئی اوراب چالان مہم شروع ہوچکی ہے۔ پولیس نے غیر منظور شدہ نمبر پلیٹیں اتار کر کئی چالان کرڈالے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں غیرمنظورشدہ نمبر پلیٹ والی گاڑیاں چلانے والوں کی شامت آگئی۔ گاڑی… Continue 23reading گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کےحوالےسےبڑافیصلہ کرلیاگیا