کشمیری رہنماء یاسین ملک بارے تشویشناک خبر آ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوستانی فورسز کے زیر حراست جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ(آئی سی یو) منتقل کردیا گیا۔خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کی طبیت بہت زیادہ… Continue 23reading کشمیری رہنماء یاسین ملک بارے تشویشناک خبر آ گئی