اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

’’محمدﷺکاروضہ قریب آرہاہے ‘‘جنیدجمشید کی پہلی اورآخری نعت

datetime 8  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چترال (مانیٹرنگ ڈیسک)چترال میں معروف اسلامی سکالراورنعت خواں جنیدجمشید کے دوست محمد ایوب نے آخری ملاقات کا حال بتاتے ہوئے کہا کہ جنید جمشید نے بارہ بجے مدرسے میں بیان کیا ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے محمدایوب نے بتایاچترال میں مدرسے میں بیان کے بعد جنیدجمشیدنےاس کے بعد ایک اور جگہ بات کی جہاں لوگوں نے ان سے نعت ”محمد کا روضہ قریب آگیا“ سنانے کی فرمائش کی،

جنید جمشید یہ نعت سناتے ہوئے آخر میں روپڑے تھے، جنید جمشیدنے اپنی پہلی نعت بھی یہی پڑھی تھی اور آخری نعت بھی یہی پڑھی۔ محمد ایوب نے بتایا کہ جنید جمشید تقریباً دس دن چترال میں ہمارے ساتھ رہے تھے، جنید جمشید کی اہلیہ بھی ان کے ساتھ تھیں، جنید جمشید روانہ ہوتے وقت بہت خوش تھے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…