ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

چترال سانحہ ،دوکمسن بچوں کے لواحقین نے رابطہ نہیں کیا،ترجمان پی آئی اے

datetime 8  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چترال میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں اسلام آبادکے پمزہسپتال منتقل کردی گئی ہیں اوریہاں پران لاشوں کاڈی این اے ٹیسٹ کرایاجارہاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پی آئی اے نے کہاکہ تمام جاںبحق ہونے والے افراد کے لواحقین نے رابطہ

کیاہے لیکن دوکمسن بچوں آمنہ احمد اورماہ رخ احمد کے لواحقین نے پی آئی اے کے انفارمیشن ڈیسک سے ابھی تک کوئی رابطہ نہیں کیاہے ۔ترجمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بھی ان بچوں کے لواحقین کی تلاش میں ادارے کی مددکریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…