پانامہ لیکس معاملے کی سماعت۔۔۔ عمران خان کا آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو فون
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما لیکس کے بارے میں مقدمے کی سماعت ہورہی ہے اور اس سماعت کیلئے آنے سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کو ٹیلی فون کیا اوراُنہیں دنیا کی بہترین فوج کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ۔ پی ٹی آئی… Continue 23reading پانامہ لیکس معاملے کی سماعت۔۔۔ عمران خان کا آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو فون







































