’’بھائی‘‘ کے بعدمشرف ’’بھائی جان ‘‘ کی انٹری،بڑا سیاسی دھماکہ ہوگیا
کراچی(آئی این پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں سابق صدر پرویز مشرف اور ایم کیو ایم پاکستان کے سر براہ فاورق ستار کی تصاویر اور انکے حق میں نعروں والے بینز لگادیئے گئے ۔پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق کراچی شہر کی سڑکوں پر ایسے بینرز لگائے گئے ہیں کہ جیسے مستقبل کی سیاست میں… Continue 23reading ’’بھائی‘‘ کے بعدمشرف ’’بھائی جان ‘‘ کی انٹری،بڑا سیاسی دھماکہ ہوگیا