فوج اونوازحکومت میں تنائو،تحریک انصاف کے موقف نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچادی
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے مرکز ی رہنما اوررکن قومی اسمبلی جہانگیرخان ترین نے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کی تفصیلات آشکار ہونے کے معاملے کو انتہائی سنگین قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے فوج اور سول حکومت کے درمیان بد اعتمادی کی گہری خلیج پیدا ہو گئی ہےجوکہ حکومت کےلئے… Continue 23reading فوج اونوازحکومت میں تنائو،تحریک انصاف کے موقف نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچادی