جمعرات‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2024 

قومی ائرلائن کا پائلٹ ائرپورٹ پرمسافروں کوچھوڑکرچلاگیا؟کیاوجہ بنی کہ پائلٹ نے ایساکیا،جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

datetime 9  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے طیارے کاپائلٹ سیالکوٹ ائرپورٹ پرمسافروں کوچھوڑکرچلاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دوحاسے لاہورآنے والی پروازکودھند کے باعث سیالکوٹ ائرپورٹ پرلینڈکرناپڑا۔

مسافروں نے پائلٹ کے 5گھنٹے تک نہ آنے پرشدید احتجاج کیاکہ پی آئی اے انتظامیہ ہربارہمارے ساتھ ایساہی رویہ اختیارکرتی ہے جس پرانتظامیہ نے موقف دیاکہ موسم کی خرابی کے باعث طیارے کوتاخیرکاسامناکرناپڑاجبکہ پی آئی اے کے پائلٹ کاکہناتھاکہ وہ پائلٹ ہے لیکن سیالکوٹ ائرپورٹ پراس کوانتظامیہ نے پروٹوکول نہیں دیا۔

موضوعات:



کالم



مبارک ہو


مغل بادشاہ ازبکستان کے علاقے فرغانہ سے ہندوستان…

میڈم بڑا مینڈک پکڑیں

برین ٹریسی دنیا کے پانچ بڑے موٹی ویشنل سپیکر…

کام یاب اور کم کام یاب

’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی

میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…