اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کس کی پراپرٹی ہے؟خواجہ اظہارالحسن کادوٹوک اعلان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

ایم کیو ایم کس کی پراپرٹی ہے؟خواجہ اظہارالحسن کادوٹوک اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن خواجہ اظہارالحسن نے کہاہے کہ ہم مہاجروں اورایم کیوایم کی تقسیم درتقسیم نہیں ہونے دینگے،ایم کیوایم کارکنان کی پراپرٹی ہے اسے کوئی نہیں چھین سکتاہمارے بچے بھی ایم کیوایم کاحصہ ہیں ہم تحریک کوڈوبنے نہیں دینگے بلکہ اسے پیروں پرکھڑاکرینگے۔انہوں نے کہاکہ ایم… Continue 23reading ایم کیو ایم کس کی پراپرٹی ہے؟خواجہ اظہارالحسن کادوٹوک اعلان

پاکستان کے اہم ہمسایہ ملک نے بھی سی پیک کاحصہ بننے کی خواہش کردی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کے اہم ہمسایہ ملک نے بھی سی پیک کاحصہ بننے کی خواہش کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں افغان سفیر ڈاکٹر عمر زاخیل وال نے کہاہے کہ افغانستان اقتصادی راہداری منصوبے کی مکمل حمایت کرتاہے اورانہوں نے افغانستان کی طرف سے اس منصوبے کاحصہ بننے کی خواہش بھی ظاہرکردی ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے افغان سفیرکاکہناتھاکہ اقتصادی راہداری اہم منصوبہ ہے جو صرف پاکستان کے لیے… Continue 23reading پاکستان کے اہم ہمسایہ ملک نے بھی سی پیک کاحصہ بننے کی خواہش کردی

پاکستان کی معروف مذہبی شخصیت کی شہریت معطل کر دی گئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کی معروف مذہبی شخصیت کی شہریت معطل کر دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے مولانااحمدلدھیانوی،مولاناعبدالعزیزاورعلامہ مقصودڈومکی سمیت شیڈول فورتھ میں شامل دو ہزار سے زائد افرادکی شہریت معطل کرتے ہوئے ان کے شناختی کارڈبلاک کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شیڈول فورتھ میں شامل مشتبہ افراد کے شناختی کارڈ مرحلہ واربلاک کئے جارہے ہیں۔پہلے مرحلے میں 2021ایسے افرادکے شناختی کارڈ بلاک کئے گئے ہیں جوشیڈول فورتھ… Continue 23reading پاکستان کی معروف مذہبی شخصیت کی شہریت معطل کر دی گئی

افغان مہاجرین کو لے جانے والے ٹرکوں میں انوکھی سمگلنگ،کیالے جایاجاتاہے؟جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

افغان مہاجرین کو لے جانے والے ٹرکوں میں انوکھی سمگلنگ،کیالے جایاجاتاہے؟جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

طورخم (مانیٹرنگ ڈیسک)طورخم میں میں افغان مہاجرین کو لے جانے والے خاندانوں کے ٹرکوں میں رکشوں اور موٹر سائیکلوں کی سمگلنگ کی کوشش خاصہ دار فورس نے ناکام بنادی،پولیٹیکل نائب تحصیلدار طورخم غنچہ گل نے میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ لنڈی کوتل کے حکامات پر طورخم بارڈر پر چیکنگ… Continue 23reading افغان مہاجرین کو لے جانے والے ٹرکوں میں انوکھی سمگلنگ،کیالے جایاجاتاہے؟جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

پاکستانی فورسز چھاگئیں،افغانستان سے داخل ہونیوالے خودکش بمبار کاعبرتناک انجام،ملک کوبڑی تباہی سے بچالیاگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

پاکستانی فورسز چھاگئیں،افغانستان سے داخل ہونیوالے خودکش بمبار کاعبرتناک انجام،ملک کوبڑی تباہی سے بچالیاگیا

پاراچنار (این این آئی)فورسز نے افغان سرحد پر خود کش حملہ آور کو کرم ایجنسی میں داخل ہونے سے روک کر تباہی پھیلانے کی کوشش ناکام بنادی ،خود کش حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔پولیٹکل انتظامیہ اور فورسز کے مطابق محرم الحرام کے حوالے سے افغان سرحد چار روز تک بند… Continue 23reading پاکستانی فورسز چھاگئیں،افغانستان سے داخل ہونیوالے خودکش بمبار کاعبرتناک انجام،ملک کوبڑی تباہی سے بچالیاگیا

صحافی سیرل المیڈا کا نام ای سی ایل سے نکال دیاگیا لیکن۔۔۔! چوہدری نثار نے انتباہ کردیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

صحافی سیرل المیڈا کا نام ای سی ایل سے نکال دیاگیا لیکن۔۔۔! چوہدری نثار نے انتباہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے صحافی سیرل المیڈا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیا۔ جمعہ کو کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای) اور آل پاکستان نیوزپیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کے وفد نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی۔ملاقات… Continue 23reading صحافی سیرل المیڈا کا نام ای سی ایل سے نکال دیاگیا لیکن۔۔۔! چوہدری نثار نے انتباہ کردیا

عمران کادھرنا۔۔۔ ! فوج سے لڑائی۔۔۔! حکومت نے حیرت انگیزفیصلہ کرلیا،معروف صحافی کاتہلکہ خیزدعویٰ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

عمران کادھرنا۔۔۔ ! فوج سے لڑائی۔۔۔! حکومت نے حیرت انگیزفیصلہ کرلیا،معروف صحافی کاتہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی وتجزیہ کارشاہین صہبائی نے کہاہے کہ اگرحالات کوگزشتہ دنوں کودیکھتے ہوئے دیکھیں کہ حکومت اورتحریک انصاف میں لڑائی ہورہی ہے اورعمران خان نے 30اکتوبرکودھرنادینے کااعلان کررکھاہے اورعمران خان کےلئے یہ Do or Dieکامعاملہ ہے تواس صورتحال نے اس موقع پریہ اچھاجاناکہ وہ اپناکارڈکھیلے ۔حکومت نے سوچ لیاہے کہ اگرحکومت اورتحریک انصاف میں تصادم ہواتوحکومت جاسکتی… Continue 23reading عمران کادھرنا۔۔۔ ! فوج سے لڑائی۔۔۔! حکومت نے حیرت انگیزفیصلہ کرلیا،معروف صحافی کاتہلکہ خیزدعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا ڈراپ سین،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا ڈراپ سین،بڑا اعلان کردیاگیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات سردخانے کا شکار ،نوٹیفیکیشن کے ذریعے اضلاع کے صدور کا ااعلان کردیا ۔جمہوری روایات کی دعویدار تحریک انصاف نے پارٹی کے عہدے اعلامیہ کے ذریعے تقسیم کرنا شروع کردئیے ۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف پشاورریجن کے صدر شاہ فرمان نے پانچ اضلاع کے صدور کا اعلان کردیاجس میں… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا ڈراپ سین،بڑا اعلان کردیاگیا

پاکستان آرمی میں بھرتیاں،خواہشمندوں کیلئے اہم اعلان کردیاگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان آرمی میں بھرتیاں،خواہشمندوں کیلئے اہم اعلان کردیاگیا

لاڑکانہ(این این آئی) آرمی سلیکشن اینڈ رکروٹمنٹ آفیس لاڑکانہ نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ سپاہی رینک میں بھرتیوں کے لیے رجسٹریشن 17 اکتوبر سے شروع ہوگی جس میں لاڑکانہ، دادو، جیکب آباد، شکارپور، کشمور کندکوٹ اور قمبر شہدادکوٹ اضلاع کے نوجوانوں کو فوج میں بھرتی کیا جائے گا۔ خواہشمند نوجوانوں کو… Continue 23reading پاکستان آرمی میں بھرتیاں،خواہشمندوں کیلئے اہم اعلان کردیاگیا