اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پائلٹس نے ناقص طیارہ اڑایا،ایسادعوی کردیاگیاکوئی مشکل سے یقین کرے گا

datetime 9  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے ان تمام میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا ہے جن میں کہا جارہا تھا کہ قومی ایئرلائن کے طیارے ناقص ہیں اور ان میں سیفٹی معیار کا خیال نہیں رکھا جاتا۔

پی آئی اے کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں ترجمان دانیال گیلانی نے کہاکہ یہ بات ناقابل فہم ہے کہ پائلٹس اور انجینئرز ایک ایسا طیارہ اڑا کر اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈالیں گے جس میں حفاظتی معیار کا خیال نہ رکھا گیا ہو۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق اے ٹی آر طیارے پرواز کے لیے مکمل طور پر محفوظ ہیں، یہ طیارے ٹھنڈے اور گرم دونوں موسموں میں کم فاصلے کی پروازوں کے لیے کار آمد اور کم خرچ ہیں۔

انہوںنے کہاکہ اس قسم کے بہت سارے طیارے ہندوستان اور یورپی ممالک کی مختلف ایئر لائنز چلا رہی ہیں۔ترجمان نے کہاکہ حادثے کے شکار طیارے میں پہلے سے کسی تکنیکی خرابی ہونے کی خبریں بھی قطعی بے بنیاد ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…