ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

والد اوروالدہ کی وفات پرکہاں اورکیاکررہے تھے ؟جنیدجمشید کے بڑے بھائی کے انکشاف پرآپ سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

datetime 9  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)جہاز کے حادثے میں شہید ہونے والے معروف نعت خواں ، مذہبی سکالر جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نے کہا ہے کہ جب میری والدہ کا انتقال ہوا تو جنید تبلیغی جماعت کیساتھ کینیڈا میں تھے اورجب والد کا انتقال ہوا تو وہ اس وقت بھی دعوت و تبلیغ کے سلسلہ میں برطانیہ میں تھے، وہ اللہ کی راہ پر تھا اور شہید ہے ۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنید جمشید بہت ہی شفیق انسان تھا ، اس کے معاملات دین کے ساتھ تھے ،وہ اللہ کی راہ میں تھا اور اسے اللہ کی راہ میں موت آئی اور وہ شہید ہے ۔ جنید جس کا بھائی ،باپ ،بیٹا تھا وہ سب یاد رکھیں وہ ابھی زندہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں بتانا چاہتا ہوں کہ جب میری والدہ کا انتقال ہوا تو وہ اس وقت کینیڈا میں تبلیغی جماعت کے ساتھ تھا اور جب والد کا انتقال ہوا تو وہ اس وقت برطانیہ میں دعوت و تبلیغ کے لئے موجود تھا۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…