اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

چترال میں موجود سعید انور اس وقت کس حال میں ہیں ؟جان کر آپ بھی اشکبار ہو جائینگے

datetime 9  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کھلاڑی سعید انور اس وقت دعوت تبلیغ کے سلسلے میں چترال میں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے طیارہ پی کے 661 کے حادثے کے بعد سعید انور غمگین ہیں اور زارو قطار روتے رہتے ہیں ۔

نجی اخبار کے مطابق انہیں مسجد میں نمازیوں نے جب طیارہ حادثے کے بارے میں بتایا تو مسجد سے باہر آئے اور کہا کہ میرا دل ڈوبا جا رہا ہے ۔ جب انہیں آدھے گھنٹے بعد حادثے کی اطلا ع ملی تو وہ زارو قطار رونا شروع ہو گئے ۔ سعید انور طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں جنید جمشید کے ہمراہ تبلیغی جماعت کے ساتھ چترال میں تشکیل کے فرائض انجام دے رہے تھے۔نجی اخبار کے مطابق سعید انور کو جنید جمشید نے اپنے ساتھ اسلام آباد جانے کو کہا تھا مگر وہ وہاں مصروفیات کی وجہ سے رک گئے۔ جبکہ سعید انورنے کسی بھی میڈیا کے نمائندے کے ساتھ تصویر بنانے اور انٹرویو دینے سے انکارکیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…