بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ بمقابلہ ن لیگ ،حکمران جماعت میں اختلافات سامنے آگئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)ملک کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں سٹی میئر ضلعی چیئرمین کے لیے نون لیگ بمقابلہ نون لیگ تفصیلات کے مطا بق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے ضلعی صدر مسلم لیگ نون میاں قا سم فاروق کو ضلع کے چیئرمین کا الیکشن لڑ نے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا انہوں نے اپنے کا غزات نامزدگی جمع کروا دیے جبکہ مسلم لیگ نون کے ایم این اے عاصم نذیر کے بھا ئی سابق ضلع ناظم زاہد نذیر نے بھی ضلع کے چیئر مین کا الیکشن لڑ نے کے لیے آزاد امید وار کی حیثیت سے کا غذات نا مزدگی جمع کروا دیے انہیں چو ہدری شیر علی حمائت حاصل ہے

سٹی میئر اور ضلعی چیئر مین شپ کے لیے صوبا ئی وزیر قانون را نا ثناء للہ خاں گروپ کو ٹکٹیں مل گئی جبکہ شیر علی گروپ نے پارٹی کے فیصلوں کے کلاف علم بغاوت بلند کر تے ہوئے اپنے امیدوار وں کے کا غزات جمع کروا دیے ہیں انہیں فیصل آباد میں پی ٹی آئی کی حمائت حا صل ہے پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلم لیگ نوں بمقا بلہ مسلم لیگ آمنے سا منے ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…