ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

طیارہ حادثہ ،تحریک انصاف نے انتہائی اقدام اٹھادیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی)پی آئی اے میں سیاسی مداخلت کو ختم کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر‘ طیاروں کے حادثات کی تحقیقات کروانے کا مطالبہ بتایا گیا ہے کہ درخواست عبداللہ نامی شخص کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ سیاسی مداخلت سے پی آئی اے ایک ناکام ادارہ بن چکا ہے

پاکستان میں اب تک 35طیارے حادثات کا شکار ہوچکے ہیں۔درخواست میں کہا گیا کہ سول ایوی ایشن کی نااہلی سے پائلٹ شراب پی کر جہاز اڑا رہے ہیں لہٰذا معزز عدالت سے استدعاہے کہ قومی ائیر لائن میں سیاسی مداخلت ختم کی جائے اور حادثوں کی تحقیقات سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…