عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، وزیراعظم نے زبردست اعلان کر دیا
گوادر (آن لائن)پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک)کے تحت گوادر کی بندرگاہ سے تجارتی سرگرمیوں کاباضابطہ آغاز ہوگیا جبکہ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج سی پیک کا خواب پورا ہو رہا ہے اور یہ منصوبہ پاکستان سمیت پورے خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے ۔سی پیک سے پاکستان پوری دنیا میں… Continue 23reading عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، وزیراعظم نے زبردست اعلان کر دیا