جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

کیس میں نامزد ایڈیشنل جج کے خاندان والوں نے عدالت کے باہر وہ کام کر دیا کہ آپ یقین نہیں کریں گے

datetime 11  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کےمطابق معصوم طیبہ پر تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل جج راجہ خرم کی کی جانب سے ایک اور سرگرمی دیکھنے میں آئی ہے جس میں راجہ خرم کی اہلیہ ماہین کے بھائی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے صحافی پر حملہ کرتے ہوئے اس کا موبائل فون چھین لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل ’’ایکسیریس نیوز‘‘ کے مطابق طیبہ تشدد کیس کی سماعت کے بعد جب ایڈیشنل

سیشن جج خرم علی خان کی اہلیہ ماہین طفر اپنے بھائی کے ساتھ عدالت سے ہاہر نکلیں تو میڈیا نمائندوں نے ان سے سوال پوچھنے کی کوشش کی جس پر ماہین کے بھائی وقاص ظفر غصے میں آ گئے اوررپورٹر سے موبائل فون چھین لیا اور پھر موبائل ایڈیشنل سیشن کے بھائی کے حوالے کردیا۔ واضح رہے کہ اس وقت معصوم طیبہ کا کیس سپریم کورٹ آف پاکستان میں چل رہا ہے اور طیبہ انصاف کی منتظر ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…