ہفتہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2025 

میں نے وزیر اعظم نواز شریف سے کیا درخواست کی تھی جو انہوں نے ایک ہی دن میں منظور کر لی؟

datetime 11  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: وزیراعظم کی صاحب زادی مریم نواز نے بتایاہےکہ جب انھوں نے وزیراعظم سے اسکول کی بسوں کے لیے درخواست کی تو وہ اگلے روزہی منظور ہوگئی۔
اسلام آباد میں اسکولوں کے بچوں کے لیے نئی بسوں کی فراہمی کی تقریب سے خطاب میں مریم نوازنے کہاکہ انھیں اندازہ نہیں تھاکہ انھیں بھی خطاب کرنا پڑے گا۔ انھوں نے بتایاکہ مختلف اسکولوں کے دورے کرکے بچوں سے ملاقات کی۔طالبات نے اسکول آنےجانےمیں مشکلات سےآگاہ کیا۔2017 میں اسلام آباد کو نئے اسکول دیں گے۔
مریم نوازنےبتایا کہ وزیراعظم سےبسوں کی درخواست کی تو اگلے ہی دن منظورہوگئی۔ انھوں نے بتایاکہ اسکولوں کے دورے میں مسائل کاادراک ہوا۔اصلاحاتی پروگراموں کےتحت نجی اور سرکاری اسکولوں میں فرق نہیں رہےگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…