پنجاب کے بعد آزادکشمیر کابینہ میں بھی توسیع کافیصلہ
اسلام آباد(رئیس احمد خان)پنجاب کے بعد آزاد کشمیر کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق چوہدری محمد سعید ‘ سید شوکت شاہ اور ناصر حسین ڈار کووزیر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ ممبر اسمبلی خان بہادر خان کو مشیر حکومت آزاد کشمیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘ چوہدری محمد… Continue 23reading پنجاب کے بعد آزادکشمیر کابینہ میں بھی توسیع کافیصلہ







































