طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی ایئر ہوسٹس کی ڈیوٹی کہاں لگی تھی اور انہوں نے خود اپنی ڈیوٹی چترال کیلئے کیوں تبدیل کروائی؟
حویلیاں(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ حویلیاں میں دو ایئرہوسٹسز بھی جان سے چلی گئیں ، ان میں سے ایک اسماء عادل جدہ کی فلائٹ سے ڈیوٹی ہٹا کر مرضی سے چترال گئیں۔ والداس کی موت سے بے خبر، دو معصوم بچے ان کی واپسی کے منتظر ہیں۔ موت کبھی نہیں ٹلتی ، حویلیاں میں گر کر تباہ ہونے… Continue 23reading طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی ایئر ہوسٹس کی ڈیوٹی کہاں لگی تھی اور انہوں نے خود اپنی ڈیوٹی چترال کیلئے کیوں تبدیل کروائی؟











































