پارٹی بدل گئی،ڈی جے بٹ کا اہم سیاسی جماعت سے معاہدہ طے پاگیا
لاہور ( این این آئی) ڈی جے بٹ تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے بعد اب پیپلز پارٹی کے لئے بھی خدمات انجام دیں گے ۔ ڈی جے بٹ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس میں ساؤنڈ سسٹم کی خدمات انجام دیں گے اور اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے ساتھ… Continue 23reading پارٹی بدل گئی،ڈی جے بٹ کا اہم سیاسی جماعت سے معاہدہ طے پاگیا







































