پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

گلوکاری چھوڑنے کے بعد جنید جمشید نے تمام دولت غریبوں میں تقسیم کر دی تو تنگدستی میں انہیں کس نے رقم ادھار دی؟

datetime 9  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے خطیب مولانا احمدالرحمان نے کہا ہے کہ حویلیاں طیارہ حادثے میں جاں بحق ہو نے والے مبلغ اسلام اور نعت خواں جنید جمشید نے پارلیمنٹ ہاوس کی مسجد میں نماز جمعہ کا خطبہ دینا تھالیکن اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا،

نماز جمعہ کے صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنید جمشید میری دعوت پرپارلیمنٹ ہاس مدعو تھے۔نماز جمعہ پر جنید جمشید کو خطبہ بھی دینا تھا،جنید نے شہزادوں والی زندگی دین پر لٹادی۔ انکی زندگی صحابی رسول سیدنا مصعب بن عمیر کے ساتھ مماثلت رکھتی ہے،ہم نے جنید جمشید کے لئے ظہرانے کا بھی اہتمام کرنا تھا۔جنید جمشید سے دیرینہ اور ذاتی تعلقات تھے۔گلوکاری چھوڑنے کے بعد جنید جمشید نے اپنی ساری دولت غریبوں میں تقسیم کردی۔ انہیں مولانا محمد یوسف لدھیانوی نے پندرہ ہزار ادھار دیئے تھے ،قبل ازیں جنید جمشید اور دیگر شہداء کے لیے دعا بھی کرائی گئی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…