ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نے پارلیمان میں جھوٹ بول کر آئین و جمہوریت کی دھجیاں اڑا دیں،نعیم الحق

datetime 9  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے پارلیمان میں جھوٹ بول کر آئین اور جمہوریت کی دھجیاں اڑا دیں، عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سینیٹر پرویز رشید پر دوبارہ وزارت اطلاعات کے دروازے کھولنا افسوس ناک ہے۔

جمعہ کو مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں سینیٹرپرویز رشید ، انوشہ رحمان اور بیرسٹر ظفراللہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پرویز رشید کو نیوز گیٹ کے بعد وزارت سے ہٹا دیا گیا تھا۔ اب پرویز رشید پر وزارت اطلاعات کے دروازے دوبارہ کھولنا افسوس ناک ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نے پارلیمان میں جھوٹ بول کر آئین و جمہوریت کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…