ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے کے تباہ ہونے والے طیارے کابلیک باکس کراچی پہنچا دیاگیاہے, نجی ٹی وی

datetime 9  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کے تباہ ہونے والے طیارے کابلیک باکس کراچی پہنچا دیاگیاہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے تباہ ہونے والے طیارے کے بلیک باکس کوڈی کوڈکرنے کےلئے فرانسیسی ماہرین ہوابازی کی خدمات لی جائیں گی ۔

نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق فرانس نے اس معاملے میں مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی ہے اورفرانس کے ماہرین ہوابازی کی ٹیم دوروزتک پاکستان پہنچ جائے گی ۔طیارے کابلیک باکس پاکستانی اور فرانسیسی ماہرین کی نگرانی میں ڈی کوڈکیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…