بھارتی جارحیت پر پرویزمشرف غضبناک،خطرناک انتباہ کردیا
اسلام آباد (آئی این پی)آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین جنرل (ر) پرویز مشرف اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت اوراس کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پرشدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی کے مرکزی شعبہ اطلاعات سے جاری… Continue 23reading بھارتی جارحیت پر پرویزمشرف غضبناک،خطرناک انتباہ کردیا