ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

ایان علی ایک بارپھرانتظارکی سولی پرلٹک گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)کرنسی سمگلنگ کیس اورکسٹم انسپکٹر قتل کیس میں نامزد ملزمہ ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی سمگلنگ کا مقدمہ4 ماہ کیلئے لٹک گیا،کسٹم کی خصوصی عدالت کے جج شیراز کیانی 4ماہ کیلئے چھٹی پر چلے گئے

اس دوران ملزمہ کیخلاف مقدمے کی سماعت نہیں ہوسکے گی۔ عدالت کے جج اپریل2017 کے آغاز میں وطن واپس آئیں گے جس کے بعد ملزمہ کو عدالت طلب کیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…