بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

’’ میں چاہتا ہوں کہ بھارتی چینلز اور بھارتی فلمیں دو سال کے لئے پاکستان میں بند کر دی جائیں‘‘جانئے یہ بات کس پاکستانی اہم سیاستدان نے کہی،نام جان کرآپ داددینگے

datetime 9  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سی پیک کے راستے وفاقی حکومت طے نہیں کر رہی بلکہ سی پیک کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے تمام تر سرمایہ کاری کرنے والا عوامی جمہوریہ چین ہی روٹ طے کرتا ہے۔ وہ گزشتہ روز مقامی کلب میں ایک تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے سیاسی مخالفین کو لگتا ہے کہ سی پیک کے راستے وفاقی حکومت طے کر رہی ہے لیکن عملاً ایسا نہیں ہے۔ انہوں نے فلم انڈسٹری کے بارے میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلم پروڈیوسرز کو فلموں میں بہتری لانی چاہئے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ بھارتی چینلز اور بھارتی فلمیں دو سال کے لئے پاکستان میں بند کر دی جائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…