ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

میں نے جنید جمشید کے منہ سے کبھی یہ بات نہیں سنی! شاہد آفریدی نے بڑا انکشاف کر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے کبھی جنید جمشید کے منہ سے کسی کی برائی نہیں سنی، جنید جمشید نوجوانوں کے لئے رول ماڈل تھے ، جنید جمشید کا گانا’’یہ شام پھر نہیں آئے گی ‘‘ہمیشہ یاد رہے گا ، جنید جمشید کی نعتیں سب اچھی لگتی ہیں ، ان کے ملی نغمے ’’ایسی زمیں اورآسمان‘‘ ،’’دل دل پاکستان‘‘ہمیشہ یاد رہیں گے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ طیارہ حادثے میں شہداء کی مغفرت فرمائے۔ جنید جمشید بہت اچھے انسان تھے ، ہمیں ان کی یاد ہمیشہ آتی رہے گی،اللہ تعالٰی مرحوم جو جنت میں جگہ عطا فرمائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…