ٹیکسی ڈرائیور کی حاضردماغی نے پشاورمیں تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاوربڑی تباہی سے بال بال بچ گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسی ڈرائیور کی حاضردماغی نے پشاورمیں تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ گاڑی سے بارودی مواد سے بھرا واٹرکولر برآمد ہوگیا مسافر کے روپ میں ملزم ٹیکسی سے اترا اور ڈرائیور کو انتظارکرنے کا کہہ کر فرار ہوگیا۔ ٹیکسی ڈرائیورنے پولیس کواطلاع کردی۔ پشاورکے تھانہ… Continue 23reading ٹیکسی ڈرائیور کی حاضردماغی نے پشاورمیں تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا