جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پی آئی اے طیارہ حادثے میں 47 افراد جاں بحق ہوئے ،کتنی لاشوں کی شناخت ہوسکی؟ لرزہ خیز انکشاف

datetime 8  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی )پی آئی اے طیارہ حادثے کے جاں بحق افراد کی لاشوں کی اسلام آباد منتقلی کا کام 2مرحلوں میں مکمل کرلیا گیا،پہلے مرحلے میں 23میتیں 3ہیلی کاپٹرز کے ذریعے ایبٹ آباد سے اسلام آبادکے پمزہسپتال میں منتقل کی گئیں جبکہ دوسرے مرحلے میں مزید24میتیں ہیلی کاپٹرز کے ذریعے اسلام آباد منتقل کی گئیں۔اب تک صرف5لاشوں کی شناخت ہوسکی ہے جبکہ 42لاشیں ناقابل شناخت ہیں،لاشوں کی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے کی جائے گی۔جس میں 6سے آٹھ دن لگ سکتے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…