بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

طیارے میں سوار ایریگیشن آفیسرکوملازمت میں ترقی راس نہ آئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بٹ خیلہ(آئی این پی)چترال سے اسلام آباد جانے والے طیارہ میں ملاکنڈ خاص سے تعلق رکھنے والا ایرگیشن ملازم گوہر علی ولد مجید اللہ خان بھی شامل ہے جن کی نعش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔ان کے رشتہ د اروں کے مطابق تقریباً 45 سال عمر کے گوہر علی کی تین مہینے پہلے ایرگیشن ملاکنڈ سے بحیثیت ڈویڑنل اکاؤنٹنٹ پروموشن ہوکر ان کا تبادلہ چترال کردیا گیاگوہر علی کی حادثہ میں جان بحق ہونے کی اطلا ع ملتے ہی علاقہ میں کہرام مچ گیا مرحوم کے ورثاء اب تک ایبٹ اباد میں ڈی این اے ٹسٹ کی انتظار میں موجود ہے مرحوم کے سوگواروں میں تین بیٹے، دو بیٹیاں اور ایک بیوہ رہ گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…