پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’پی آئی اے کا جہاز گر کر تباہ ‘‘ طیارےکے پائلٹس کا آپس میں کیا انتہائی قریبی رشتہ تھا ؟ جان کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے

datetime 8  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) طیار ہ حادثے کے پائلٹ اور معاون پائلٹ باپ بیٹا تھے تعلق کراچی سے تھا، نجی ٹی وی چینل کے مطابق حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے پائلٹ صالح یار جنجوعہ اور معاون پائلٹ احمد جنجوعہ باپ بیٹا تھے جن کا تعلق کراچی سے تھا۔میڈیا رپورٹس کےمطابق کمانڈ پائلٹ صالح جنجوعہ تھے اور ان کے ساتھ فرسٹ آفیسر(سیکنڈ پائلٹ/ معاون پائلٹ) علی اکرم تھے ۔ احمد جنجوعہ بطور ٹرینی پائلٹ جہاز میں سوار تھے

اور وہ نوجوان کمانڈ پائلٹ صالح جنجوعہ کے بیٹے تھے۔خیال رہے کہ متعدد ٹی وی چینلز پر صالح جنجوعہ اور احمد جنجوعہ کو آپس میں بھائی بتایا گیا تھا تاہم تحقیق کے بعد اس دعوے میں کوئی صداقت نہیں ملی جبکہ یہ بھی کہا جاتا رہا ہے کہ احمد جنجوعہ سیکنڈ پائلٹ تھے تاہم ترجمان پی آئی اے نے احمد کو معاون کی بجائے ٹرینی پائلٹ بتایا ہے۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…