حساس شہر میں بڑی کارروائی،دواہم ترین گرفتاریاں،بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد
سرگودھا /لاہور ( این این آئی )سرگودھا پولیس نے کامیاب کارروائی کر کے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے دو خطر ناک دہشتگردوں عثمان معاویہ اور قاری اعجاز کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا ۔جبکہ محرم الحرام میں امن و امان کو قائم رکھنے کیلئے لاہور… Continue 23reading حساس شہر میں بڑی کارروائی،دواہم ترین گرفتاریاں،بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد