جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

فیصلہ قبول،نوازشریف نے اعلان کردیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ عدالت کے باہر او ر اندر ہمیشہ سچ بولا ،نہ پہلے کچھ چھپایا نہ اب چھپانے کی ضرورت ہے،پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے عدالت خود سماعت کرے یا کمیشن بنائے ، ہر فیصلہ قبول ہوگا۔ وہ بدھ کو قانونی ٹیم سے ملاقا ت کے دوران گفتگو کررہے تھے ۔ملاقات میں قانونی ٹیم کے ارکان کے علاوہ اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے بھی شرکت کی ۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کے بچوں کے وکیل اکرم شیخ نے پانامہ کیس سے متعلق وزیراعظم کو بریف کیا۔سپریم کورٹ کی ہدایت سے متعلق امور پر بھی مشاور ت کی گئی،وزیراعظم نے کیس سے متعلق اپنے موقف پر قانونی ٹیم سے مشاورت کی۔وزیراعظم محمد نوازشریف نے قانونی ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عدالت کے باہر اور عدالت میں پہلے بھی سچ بولا ،نہ پہلے کچھ چھپایا نہ اب چھپانے کی ضرورت ہے،پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے عدالت خود سماعت کرے یا کمیشن بنائے قبول ہوگا۔(خ م)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…