جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

کتنی لاشیں نکال لی گئیں،پاک فوج نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 7  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)چترال سے اسلام آباد آنے والے پی آئی اے کے مسافر طیارے کے حادثے کی اطلاع کے بعد پاک فوج کے جوان‘ہیلی کاپٹر اور میڈیکل ٹیمیں حویلیاں پہنچ گئیں اور تمام امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کی سہ پہر حویلیاں کے قریب پی آئی اے کے مسافر طیارے کے حادثے کی اطلاعات پرڈاکٹرز ٗ پیرا میڈیکل سٹاف سمیت فوج کے پانچ سو اہلکار وں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا جبکہ ریسیکو آپریشن کیلئے پاک فوج کی طرف سے مطلوبہ گاڑیاں اور ایمبو لینسز بھی جائے حادثہ پر پہنچیں آخری اطلاعات تک جائے حادثہ سے 36افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…