منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے ،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے عمران خان کو پیغام دیدیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے ،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے عمران خان کو پیغام دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہاہے کہ عمران خان (آج)یوم پسپائی جبکہ لال حویلی والا یوم رسوائی منائے گا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان کل یوم پسپائی جبکہ لال حویلی والا یوم رسوائی منائے گا۔ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہاکہ دھرنا کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے… Continue 23reading کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے ،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے عمران خان کو پیغام دیدیا

اگر برہان انٹرچینج پر تیسری قوت کنٹینرہٹادیتی تو۔۔۔! جاوید ہاشمی نے خطرناک دعویٰ کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

اگر برہان انٹرچینج پر تیسری قوت کنٹینرہٹادیتی تو۔۔۔! جاوید ہاشمی نے خطرناک دعویٰ کردیا

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان وکٹری اسٹینڈپر پہنچے نہیں اورجشن منایا جارہا ہے۔عمران خان کو یوم تشکر نہیں یوم تضحیک منانا چاہیے۔ قوم یوم تشکراس بات کامنائے کہ ادارے ایک مرتبہ پھرتباہ ہونے سے بچ گئے۔اگر برہان انٹرچینج پر تیسری قوت کنٹینرہٹادیتی توحکومت گرجاتی۔سیاست میں کھلاڑیوں کی نہیں… Continue 23reading اگر برہان انٹرچینج پر تیسری قوت کنٹینرہٹادیتی تو۔۔۔! جاوید ہاشمی نے خطرناک دعویٰ کردیا

عمران خان کامبینہ ”یوٹرن“ملتان سے بُری خبر آگئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کامبینہ ”یوٹرن“ملتان سے بُری خبر آگئی

اسلام آباد /ملتان(آئی این پی) خبر رساں ادارے آئی این پی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے 2نومبر کو دھرنا موخر کرنے اور یوم تشکر کے اعلان پراکثرپارٹی کارکن مایوس دکھائی دئیے۔بعض پارٹی کارکنان سوشل میڈیا پراس کا غصہ نکالتے رہے ۔ کارکنوں کا کہنا ہے کہ خان صاحب نے ہمیں… Continue 23reading عمران خان کامبینہ ”یوٹرن“ملتان سے بُری خبر آگئی

’’تین ‘‘بکرے صدقے کےلئے بنی گالہ پہنچ گئے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’تین ‘‘بکرے صدقے کےلئے بنی گالہ پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ پرتین بکرے صدقے کےلئے پہنچادیئے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کوتسلیم کرتے ہوئے کل دونومبرکویوم تشکرمنانے کااعلان کیاہے اورساتھ ہی پی ٹی آئی کل پریڈگراونڈمیں جلسہ کرے گی اس اعلان کے… Continue 23reading ’’تین ‘‘بکرے صدقے کےلئے بنی گالہ پہنچ گئے

تحریک انصاف کااہم اعلان ،حکومت بھی مہربان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کااہم اعلان ،حکومت بھی مہربان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت نے انتظامیہ کو تمام راستے کھولنے کی ہدایت کر دی ۔میڈیارپو رٹس کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے پریڈ گراؤنڈ میں اظہار تشکر کیلئے جلسے کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت نے انتظامیہ کو ہدایت کر دی… Continue 23reading تحریک انصاف کااہم اعلان ،حکومت بھی مہربان

آرمی چیف جنرل راحیل نے رپورٹ جاری کرنے سے پہلے خود مانگ لی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

آرمی چیف جنرل راحیل نے رپورٹ جاری کرنے سے پہلے خود مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کچھ زیادہ ہی بول گئے۔پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے وزیرداخلہ سے سوال کیاکہ کیاحکومت اورفوج ایک پیج پرہیں یانہیں تواس پرجواب دیتے ہوئے چوہدری نثارنے کہاکہ روزانہ کی بنیادپرآرمی چیف سے رابطہ رہتاہے جبکہ کوئٹہ میں بھی آرمی چیف جنرل راحیل… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل نے رپورٹ جاری کرنے سے پہلے خود مانگ لی

احتجاج میں شرکت کیوں نہیں کی ؟طاہرالقادری نے اپناباضابطہ ردعمل دیدیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

احتجاج میں شرکت کیوں نہیں کی ؟طاہرالقادری نے اپناباضابطہ ردعمل دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے کہاہے کہ ان کودھرنے کے انجام کے بارے میں معلوم تھا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے طاہرالقادری نے کہاکہ اب پانامالیکس کامعاملہ سپریم کورٹ میں ہے اورقبل ازوقت کچھ نہیں کہہ سکتا۔انہوں نے کہاکہ جوکچھ آج ہواس کی توقع نہ تھی ۔انہوں نے کہاکہ میرے کچھ تحفظات ہیں ۔انہوں نے کہاکہ نوازحکومت یقین نہیں رکھتی اوروہ… Continue 23reading احتجاج میں شرکت کیوں نہیں کی ؟طاہرالقادری نے اپناباضابطہ ردعمل دیدیا

عمران خان کے گھرمیں بڑی بغاوت ،کزن ہی نے بڑاکھڑاک کردیا،جشن میں شامل نہ ہونے کااعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کے گھرمیں بڑی بغاوت ،کزن ہی نے بڑاکھڑاک کردیا،جشن میں شامل نہ ہونے کااعلان

آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹرطاہرالقادری کی جماعت پاکستان عوامی تحریک نے تحریک انصاف کے جشن میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان عوامی تحریک نے تحریک انصاف کے جشن میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے،ترجمان کے مطابق یہ تحریک انصاف کا اپنا فیصلہ اور اپنا پروگرام ہے ہم اس میں… Continue 23reading عمران خان کے گھرمیں بڑی بغاوت ،کزن ہی نے بڑاکھڑاک کردیا،جشن میں شامل نہ ہونے کااعلان

پاکستان کی معروف خاتون صحافی نے بھارتی ویزہ نہ ملنے پردعاکی اپیل کردی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان کی معروف خاتون صحافی نے بھارتی ویزہ نہ ملنے پردعاکی اپیل کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی معروف صحافی سارہ منیر بھارتی ویزا نہ ملنے پر دل گرفتہ ہیں کیونکہ وہ اپنی دوست اور بھارتی صحافی پروی ٹھاکر کی شادی میں شرکت کیلئے بھارت جانا چاہتی تھیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی صحافی سارہ منیر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ بھارتی صحافی پروی… Continue 23reading پاکستان کی معروف خاتون صحافی نے بھارتی ویزہ نہ ملنے پردعاکی اپیل کردی