ایم این اے کے کمرے سے نواز لیگ کی نجی محفلوں کا اصل چہرہ عوام کے سامنے بے نقاب ہو گیا،تحریک انصاف بھی میدان میں آگئی
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں اختیارات کا” گھنٹہ گھر”ابھی بھی وزیر اعلیٰ ہاؤس ہی رہے گا جہاں پٹواری سے لے کرٹیچر تک کی بھرتی و ٹرانسفر نام نہادخادم اعلیٰ ہی کرتے ہیں عبدالعلیم خان نے کہا کہ سمجھ سے بالا تر ہے… Continue 23reading ایم این اے کے کمرے سے نواز لیگ کی نجی محفلوں کا اصل چہرہ عوام کے سامنے بے نقاب ہو گیا،تحریک انصاف بھی میدان میں آگئی