جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

تیل کے بعد ایران سے ایک اور چیز کی بڑی تعداد میں سمگلنگ شروع، حیرت انگیز انکشاف

datetime 24  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ ( این این آئی ) لےئر پولٹری ایسوسی ایشن کے صدر سردار خیر محمد اچکزئی اور حاجی یار محمد نے کہا ہے کہ غیر قانونی طریقے سے ایران سے انڈوں کی سمگلنگ جاری ہے اعلیٰ حکام اس سلسلے میں نوٹس لیکر باہر سے آنیوالی انڈے کو کوئٹہ شہر میں آنے نہیں دیا جائے ‘یہ بات انہوں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی‘ انہوں نے کہاکہ نومبر 2016کو ایران میں برڈ فلو بیماری کے باعث بیشتر مرغیاں ہلاک ہو گئے ایران سے کوئٹہ انڈے کا فی مقدار میں غیر قانونی طریقے سے آرہی ہے اور عوام ان انڈوں کو استعمال کررہی ہے انہوں نے کہاکہ ان انڈوں سے کوئٹہ شہر میں مرغیاں اور انسانوں کو بیماری لاحق ہونے کا شدید خطرہ ہے افغانستان میں بھی ایران سے آنیوالی انڈے اور مرغیوں کی گوشت پر پابندی لگادی ہے 19دسمبر کو پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلز نے بھی اس سلسلے میں خبریں چلائی اور یہ خدشہ ظاہر کیاگیا کہ ایران سے مرغی کسی بھی ملک گئے تو وہاں پر بیماری پھیلنے کا خطرہ ہے لہٰذا ہم وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ انڈے غیر قانونی طریقے سے کوئٹہ شہر سمگلنگ کی جاتی ہے ایف سی کسٹم اور دیگر ادارے ان پر خصوصی نظر ثانی اور چیکنگ کی جائے اور ایران سے آنیوالی انڈے کو کوئٹہ شہر میں نہ آنے دی جائے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…