پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

اگلے دس دن ۔۔! محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 24  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے دھند کا سلسلہ مزید دو روز جاری رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے دس دن تک بارش کا کوئی امکان نہیں۔چیف میٹرولوجسٹ محمد ریاض نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں دھند کا سلسلہ مزید دوروز جاری رہے گا جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں اگلے ہفتے تک دھند رہے گی۔ ان کا کہنا تھا اگلے دس دن تک بارش کا کوئی امکان نہیں۔ جنوری کے دوسرے ہفتے میں سردی کی شدت بڑھے گی۔ شمالی علاقہ جات میں بارشوں اور برف باری کے بعد ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…