ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

چھٹیوں کاپروانہ۔۔۔ ہر بچہ دیوانہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں شروع ہو گئیں،یکم جنوری2017ء کو کلاسوں کا آغاز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے ۔ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں کلاسوں کا آغاز اب یکم جنوری2017ء کو ہو گا۔یاد رہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوتا بلکہ یہ معمول کے مطابق سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سالانہ کیلنڈر شیڈول میں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…