ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

آف شور کمپنیوں کا سرمایہ ،پاکستانیوں کیلئے خصوصی پیکیج ،حکومت نے حیران کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) آف شور کمپنیوں کا سرمایہ پاکستان لانیوالوں کو چھوٹ دینے کیلئے خصوصی پیکیج کی تیاری شروع کر دی گئی ہے ،اس حوالے سے ایف بی آر نے سٹیٹ بینک اور ایف آئی اے سے تجاویز بھی طلب کر لی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ آف شور کمپنیز کا سرمایہ پاکستان لانے کیلئے ون ٹائم چھوٹ کی سکیم زیر غور ہے اور اس کیلئے خصوصی پیکیج کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔

خصوصی پیکیج کے ذریعے غیر ملکی سرمایہ کاری پاکستان لانے کی حوصلہ افزائی کی جائیگی اور سرمایہ کاروں کو چھوٹ دی جائیگی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی طریقہ کار کے ذریعے سرمایہ پاکستان لانے میں پیچیدگیاں ہو سکتی ہیں اور اس سکیم کا مقصد طریقہ کار کو آسان بنانا ہے تاکہ بیرون ملک سے پیسہ پاکستان آ سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…