پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

سینئر صحافی، کالم نگارانور قدوائی کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سینئر صحافی، کالم نگارسید محمد انور قدوائی کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔مرحوم کی نماز جنازہ جہانزیب بلاک علامہ اقبال ٹاؤن کے مقامی پارک میں ادا کی گئی جس میں صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق، زعیم حسین قادری، سابق میئر لاہور خواجہ احمد حسان، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید، تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجاز چوہدری ،جماعت اسلامی کے رہنما امیر العظیم ،پیپلز پارٹی کے رہنما منیر احمد خان ، عبد القادر شاہین ،شعیب بن عزیز، اطہر علی خان،پروفیسر مہدی حسن ، حامد میر، مبشر لقمان، وکیل انجم، اطہر مسعود، چوہدری خادم حسین، چیئرمین پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی،چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ، مقصود بٹ ،حفیظ اللہ خان نیازی، واصف ناگی، عابد تہامی، صہیب مرغوب، سکندر حمید لودھی، رؤف طاہر، اصغر علی کوثر وڑائچ، خوشنو د علی خان، رحمت علی رازی، فاخر امین، خاور نعیم ہاشمی، رانا عظیم، شہزاد احمد بٹ ،ارشد انصاری، شہباز میاں، خالد فاروقی ،ذوالفقار مہتو،نوید چوہدری ،ریاض صحافی، فیصل محمود ، عظیم قریشی، امتیاز راشد، ریاض شاکر، تاثیر مصطفی، ندیم خان ، سلیم اختر ،چوہدری غلام غلام قادری سمیت اعلیٰ شخصیات ،عزیز و اقارب اور صحافیوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔مرحوم کی رسم قل آج بروز اتوار سہ پہر تین بجے جہانزیب بلاک کے مقامی پارک میں ادا کی جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…