عمران خان کی پرویز خٹک سے طویل ملاقات شدید برہمی، سخت احکامات جاری کر دیئے !
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پشاور میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کے علاوہ سات وزراء نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جس میں عوامی منصوبوں اور صوبے میں جاری ترقیاتی کاموں سمیت سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر… Continue 23reading عمران خان کی پرویز خٹک سے طویل ملاقات شدید برہمی، سخت احکامات جاری کر دیئے !